سرگودھا میں جماعت اسلامی کا بلدیاتی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سرگودھا(جانوڈاٹ پی کے) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سرگودھا پریس کے سامنے پنجاب حکومت کے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا،جس کی قیادت ضلعی امیر اویس قاسم تلہ نے کی،مظاہرہ ،،،سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،شرکاءحکومت مخالف لکھے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے اس موقع پر شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے تو اس کی جو کمیشن ہے اپ کو ملتی رہے گی جب تک وہ ساتھ مل چلتی رہے گا ٹھیک ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے ٹھیک ہے اپ جی لگا کے کام کریں ہاتھ بڑ کو بھی کہیں تو وہ اپ کے ساتھ تعاون کر کے اپنے دوست وغیرہ جو ہیں کام سٹارٹ ہوتا ہے اپنے جاننے والوں سے بلڈ ایڈیشن جہاں پر ہوتے ہیں ٹھیک ہے اپ کو ان جاتی ہیں اپ کی فرینڈ ہے فرنٹ کی بہن ہے کیا میاں باہر سے ایا ہوا ہے اپ اس کو کہہ سکتے ہیں اسی طرح سے جو رینٹیز ہیں اپ کے اویس قاسم تلہ،عمران حسن،اختر رسول چوہدری ودیگر کا کہنا تھا کہ حکومت کا بلدیاتی ایکٹ عوامی نمائندوں کو کمزور کرنے کی سازش ہے، جماعت اسلامی اس کالے قانون کیخلاف سراپا احتجاج ہے، حکومت اس متنازعہ قانون میں فوری طور پر ضروری ترامیم کرے۔



