چین نے پاکستان کیلئے جے35سٹیلتھ طیارے تیارکرلئے،3ماہ میں ڈلیوری

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)چین نے پاکستان کیلئے جے35سٹیلتھ طیارے کرلئے۔ذرائع کے مطابق4سے12طیارے اسی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کو ڈلیور کردیئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق چین کے قومی ٹی وی چینل پر جاری ایک فوٹیج میں دیکھا گیا ہے کہ طیاروں پر سب رنگ کا پینٹ کردیاگیا ہےاور طیاروں کی ٹیسٹ پروازیں ہو رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کوطیاروں کی فراہمی چین میں پاکستان کی اہم شخصیت کے حالیہ دورے کےبعد ہونے جا رہی ہے
جے 35سٹیلتھ طیاروں کی مصدقہ خبر کیلے مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کللک کریں۔




