اسرائیلی بربریت تھم نہ سکی،لبنان پر فضائی حملے،امن معاہدے کی کھلی خلاف ورزی،دنیا خاموش

تل ابیب(جانو ڈاٹ پی کے)اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے دو دیہات میں "شدید” فضائی حملے کیے ہیں، جن سے قبل وہاں کے رہائشیوں کو خالی کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔ عینی شاہدین اور اسرائیلی فوج کے مطابق یہ حملے امن معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیے جا رہے ہیں۔فضائی حملوں کے نتیجے میں ممکنہ جانی و مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ مقامی اور بین الاقوامی سطح پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button