ایران جنگ کے دوران اسرائیل میں فوجیوں سمیت 7 ہزار 451 افراد زخمی ہوئے: اسرائیلی وزارت صحت

تل ابیب(جانوڈاٹ پی کے )اسرائیلی وزارتِ صحت کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ میں اسرائیل میں 7 ہزار 451 افراد زخمی ہوئے جن میں فوجی اور عام شہری دونوں شامل ہیں۔
حکام کے مطابق ان میں سے زیادہ تر افراد ایران اور لبنان کی جانب سے کیے گئے میزائل اور راکٹ حملوں کے نتیجے میں زخمی ہوئے۔



