آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی تبدیل،سہیل چوہدری نئے آئی جی تعینات

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا گیا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے علی ناصر رضوی کو ڈی جی این سی سی آئی اے تعینات کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سہیل چوہدری کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا ہے۔



