اسحاق ڈارسے ایرانی مرکزی بینک  کےگورنر کی ملاقات،اقتصادی تعاون اور مشترکہ پیش رفت کے فروغ پراتفاق

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایرانی  مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر عبدالناصر ہمتی نے ملاقات کی جس دوران پائیدار مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات اسلام آباد مذاکرات کے موقع پرسائید لائن پر ہوئی،دونوں فریقین نے پائیدار مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا، ملاقات اتفاق کیا گیا کہ خطے میں امن و استحکام اقتصادی تعاون اور مشترکہ پیش رفت کیلئے ضروری ہے۔

مزید خبریں

Back to top button