ایران امریکا مذاکرات کامیاب ہوں گے؟

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)امریکا ایران کیساتھ دوطرفہ مذاکرات کیلئے راضی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ایران کے مطالبے پر امریکا نے مذاکرات مسقط کے دارالخلافہ عمان میں منتقل کردیئے ہیں۔ذرائع کاکہناہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں زیادہ پیشرفت کی توقع نہیں کی جا رہی۔ذرائع کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ خود امریکی حکام اور مسلم ممالک بھی ان مزاکرات سے زیادہ پر امید نہیں ہیں۔




