سابق ایرانی صدرحسن روحانی اورجوادظریف گھرپرنظربند
امریکی صدرنےایران کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی دھمکی دیدی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)ایران کے سابق صدر حسن روحانی اورسابق وزیر خارجہ جوادظریف کو ایرانی حکومت نے گرفتار کرکے گھر میں نظر بند کردیا۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں ک بیرونی رابطوں کو بھی منقطع کردیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق دونوں سابق اعلیٰ عہدیداروں پر رضا پہلوی کیساتھ رابطے رکھنے کاالزام عائدکیا گیاہے۔امریکی صدرنےایران کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی دھمکی دیدی۔جوابی ردعمل کے طورپر ایران نے امریکاکیخلاف جہادکا اعلان کرنے کافتویٰ جاری کرنے کی دھمکی دی ہے۔




