ایران نے وزیر دفاع اور آرمی چیف کی شہادت کی بھی تصدیق کردی

تہران(ویب ڈیسک)ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نےوزیر دفاع اور آرمی چیف کی شہادت کی تصدیق کردی۔

ایرانی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ہفتے کے روز ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادہ اور چیف آف سٹاف عبدالرحمیم موسوی مارے گئے۔

ایرانی حکام کے مطابق ان حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای، ان کے سیکیورٹی مشیر علی شامخانی اور پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ محمد پاکپور بھی نشانہ بن گئے۔

 سرکاری ایجنسی کا کہنا ہے کہ مسلح افواج کے مزید اعلیٰ کمانڈرز بھی ان حملوں میں مارے گئے ہیں اور ان کے نام بعد میں جاری کیے جائیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button