ایران پر وینزویلاطرزکاحملہ!

موسادبمقابلہ پاسداران انقلاب

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)ایران پر وینزویلاطرزپرحملے کی تیاریاں کرلی گئیں،ایران میں ہر طرف اسرائیلی خفیہ ایجنسی’’موساد‘‘کے احتجاجی مظاہرین فُل ایکٹوہوگئے ہیں،ایرانی پاسداران انقلاب نے موسادکیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق موساد کے ایک خفیہ ایجنٹ کو بھی پھانسی دیدی گئی ہے۔ذرائع سابق امریکی وزیر مائیک پوپیو نے بھی ایران میں موساد کے ایجنٹوں کی موجودگی کا اعتراف کرلیا ہے۔سینئر صحافی اور اینکر پرسن معظم فخر نے ایران کی مکمل کشیدہ صورتحال کر خلاصہ کردیا۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button