ایران میں ایک انقلاب غروب دوسرا طلوع،خامنہ ای نے’’بوریا بستر‘‘باندھ لیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)ایران میں ایک انقلاب غروب،دوسراطلوع ہونے جا رہا ہے،خالی ہاتھ آنے والے ایرانی انقلابی سپریم لیڈر نے بیرون ملک فرار کیلئے ’’پرتول‘‘لئے،95بلین ڈالر کی بڑی رقم بھی بیرون ملک منتقل کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں،اپنے معاونین اور مشیروں کو ساتھ لےکرایرانی سپریم لیڈر مبینہ طور پر ماسکو فرارہونے جارہے ہیں،یہ انکشافات سینئر صحافی اور اینکر پرسن معظم فخر نے اپنےپروگرام میں کیا ہے۔

مزید سنسنی خیز خبرسننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button