ایران میں ایک با پھرمظاہروں کا اعلان

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)ایران میں ایک بارپھر احتجاج کی کال دیدی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایران بھر میں احتجاجی مظاہرے دسمبر میں مظاہروں کے دوران شہید ہونے والے شہریوں کے چہلم کے موقع پر کئے جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق دوسری طرف امریکا نے خلیج فارس میں اپنے فوجیوں کی موجودگی بڑھا دی ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button