جنگ کے خاتمے کا فیصلہ صرف ایران کی شرائط پر ہوگا، ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ  جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا،جنگ تمام حالات کو مدنظر رکھ کر کی جائے گی،ایرانی عوام کی عزت اور مفادات کا ہرقیمت پر تحفظ کریں گے،آج ایران دنیا کے سامنے  روشن موتی کی طرح چمک رہا ہے،ملکی حفاظت اور سلامتی  کیلئے مسلح افواج کا کردار تاریخی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button