لاہور میں امریکی قونصلیٹ پر دھاوا،گیٹ کو آگ لگادی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کے خلاف پاکستان بھر میں جگہ جگہ احتجاج ،لاہور میں امریکی قونصل خانے  کےباہر مظاہرین نے دھرنا دے دیا۔ٹائر نذر آتش کرکے سڑک بلاک کردی گئی۔مظاہرنے نے امریکا کے خلاف نعرے بازی کی۔

پریس کلب کے باہر موجود مظاہرین نے امریکی قونصل خانے پر دھاوابولا۔مظاہرین امریکی قونصل خانے کے گیٹ پر چڑھ گئے۔ مظاہرین کی گیٹ کوآگ لگانے کی کوشش کی،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنےکےلیے شیلنگ شروع کردی۔

مزید خبریں

Back to top button