اسرائیل نے’’بلوچستان‘‘پر نظریں گاڑ لیں

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)متحدہ عرب امارات کوسوڈان،یمن اور صومالی لینڈ میں’’پٹائی‘‘کے بعد انڈیا کی یاد آگئی۔ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ محمد بن زیدنے بھارت کا دورہ کرکے دفاعی معاہدے پر گفتگو کی ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت پاکستان کے آگے بند باندھنے کی پوری کوشش کرے گا۔

ذرائع کے مطابق امریکا نے عراق سے اپنے اڈے فی الفورختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔دوسری جانب ایران کو توڑنے کیلئے اسرائیلی لابی ترکیہ اورایران کی سرحد سے ملحقہ کردوں کے علاقوں اورایران کے بلوچستان میں متحرک ہے۔ذرائع کے مطابق اسرائیلیوں نے بلوچستان پر اپنی توجہ مرکوز کررکھی ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button