جنگ بندی تجاویز میں لبنان اور مزاحمتی تنظیمیں شامل ہیں،ایرانی سپیکر

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی پارلیمنٹ کےاسپیکرمحمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران جنگ بندی تجاویز میں لبنان اور تمام مزاحمتی تنظیمیں شامل ہیں۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی اور ان کا سخت ردعمل ہوگا۔



