ایرانی ہیکر نے اسرائیلی وزیراعظم کا موبائل فون’’ہیک‘‘کرلیا،نیتن یاہوکا ٹرمپ پرتہران پر حملے کیلئےدباؤ،صحافی معظم فخرتہلکہ خیز خبر’’اُچک‘‘لائے

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران پر نئے حملوں کیلئے تیار کرنے کی کوششیں شروع کردیں۔یہ انکشاف سینئر صحافی اور اینکر پرسن معظم فخر نے اپنے وی لاگ’’ان سائٹ بائی معظم فخر‘‘ میں کیا۔

معظم فخر نے ایرانی ہیکر کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے موبائل کو’’ہیک‘‘کرلیا،تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل کردی۔

عالمی منظر نامے میں اور کیا بڑی پیشرفت ہوئی ہیں ؟مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button