چینی وزیر خارجہ کا اسرائیلی ہم منصب سےٹیلیفونک رابطہ، ایران پر حملوں کی مخالفت

بیجنگ(جانوڈاٹ پی کے)چینی وزیرخارجہ وانگ یی  نے اسرائیلی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیاہے جس دوران دونوں وزرائے خارجہ نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

چینی میڈیا کے مطابق  بیجنگ ایران پر حملوں کی مخالفت کرتا ہے،تنازعے کے حل کیلئے سفارتکاری کی حمایت کرتے ہیں،ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں  فوری طور پر روکی جائیں،تنازع کو مزید پھیلنے اور بے قابو ہونے سے روکنا ہوگا۔

مزید خبریں

Back to top button