مودی کی انتہا پسندی کا کھیل کے میدانوں پر حملہ: اب نشانہ کون بنا؟

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انتہا پسند ہندوتوا جماعت شیوسینا کے دباؤ پر کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل 2026 سے باہر کر دیا۔

یاد رہے کہ مستفیض الرحمان کو گزشتہ دسمبر میں 9 کروڑ 20 لاکھ روپے میں خریدا گیا تھا، جو کسی بھی بنگلادیشی کھلاڑی کے لیے آئی پی ایل کی سب سے بڑی رقم تھی۔

بی سی سی آئی کے سیکریٹری دیواجیت سائیکیا نے تصدیق کی کہ بورڈ نے فرنچائز کو باضابطہ طور پر ہدایت جاری کی ہے، اور اس واقعے نے کھیل کے میدان میں بھی سیاست اور اقلیت مخالف رویے کو اجاگر کیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button