امریکی ایئر بیسز پر پاسدارانِ انقلاب کا بڑا حملہ، بندرگاہیں خالی کرنے کا حکم!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​امریکہ اور ایران کا باقاعدہ ٹکراؤ دنیا کو تباہی کے دہانے پر لے آیا ہے! ایرانی آئل ٹینکرز پر امریکی حملے کے جواب میں پاسدارانِ انقلاب نے اردن میں قائم امریکی ایئر بیسز پر بیلسٹک میزائلوں سے ہلا بول دیا ہے، جبکہ دو امریکی ڈسٹرائرز کو بھی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے خلیجی بندرگاہیں خالی کرنے کے آخری انتباہ کے بعد مڈل ایسٹ میں خونریز جنگ کا آغاز ہو چکا ہے!

​مکمل سنسنی خیز ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button