بلوچستان میں دشمن پر قابو،طالبان سے صلح کے بھیانک نتائج،پاک بھارت’’برف‘‘پگھل گئی،سنسنی خیز رپورٹ میں انکشاف

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان نے بلوچستان میں’’دشمن‘‘پر قابو پالیا،خیبرپختونخوا میں گرنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔طالبان سے خیبرپختونخوا کی حدتک صلح کرنے کے بھیانک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں،ذرائع کے مطابق صلح کی آڑ میں’’ٹائم‘‘لے کر دوبارہ صف بندی کی گئی تو بھاری نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے،مئی میں پاکستان کی جنگ میں فتح نے بھارت کی آنکھیں کھول دیں،بھارت نے پاکستان کے ساتھ معاملات کو بیٹھ کر حل کرنے کا ادراک کرلیاہے۔

اَن کہی بات کو سمجھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button