مودی سرکارکی ناقص پالیسیوں نے بھارتی معیشت کو ڈبو دیا

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)مودی سرکار کی ناقص پالیسیاں بھارتی معیشت کو لے ڈوبیں۔مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور اسرائیل کی حمایت کے باعث بھارت کے خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات متاثر چیلنج بن گئے۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش سے بھارت میں توانائی کی قیمتوں میں اضافہ اور زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوئی۔ بھارتی اسٹاک مارکیٹ 10 فیصد تک گرچکی ۔ بھارتی صنتعوں کو الیکٹرانکس سے لے کر غذائی مصنوعات تک نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق50ارب ڈالر کی برآمدات بھی متاثر ہوسکتی ہیں۔بھارتی صنتعوں کو الیکٹرانکس سے لے کر غذائی مصنوعات تک نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔ بھارتی حکومت کی پالیسیاں ملک کو مشکلات کی طرف لے جارہی ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button