بھارت کو’’پھینٹی‘‘کھاکرہوش آگیا،چین سےدوبارہ پینگیں

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)خطے کے ممالک سے پھینٹی کھانے کے بعد بھارت کو ہوش آگیا۔بھارت نے اپنی معیشت کا پہیہ چلانے اور ترقیاتی کاموں کو دوبارہ ڈگر پر ڈالنے کیلئے ایک بار پھر سے چین کیساتھ راہیں ہموار کرنے کی کوششیں تیز کردیں۔ذرائع کے مطابق بھارت نے چین کے بزنس ویزوں میں فی الفور نرمی کردی جبکہ مختلف پراجیکٹس کیلئے استعمال ہونے والی مشینری کی امپورٹ کیلئے7سال بعد پھر سے چین کیساتھ رابطہ کرلیا ہے۔

بھارت کو خارجہ امور پر کن کن مشکلات کا سامنا ہے؟مزیدجاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button