’’خاناں دے خان پروہنے‘‘سچابنگالی،یاسین کاختم اورمریم گریبانوں تک

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کا خطے میں دھڑا مضبوط ہوگیا،ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے حالیہ دورہ چین کے بعد پاکستان کی خطے اور عالمی سطح پر پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی ہے۔سینئر اینکرپرسن عمران شفقت نے اپنے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی بھی ملک کی پوزیشن عالمی سطح پر مستحکم نہ ہوتوپھر’’وینزویلا‘‘جیسے حالات ہوتے ہیں،اپنے تجزیے میں انہوں نے پنجاب کی مثال’’خاناں دے خان پروہنے‘‘مثال پیش کرتے ہوئے کہا’’جُلی چُک‘‘پروگرام نہیں چلتا،ہمیں وینز ویلا کے واقعہ کے بعد اندازہ ہوجانا چاہئے کہ کسی بھی ملک کی سٹریٹجک پوزیشن کتنی ضروری ہوتی ہے۔
جس طرح آپ گلی محلے میں’’دھڑے‘‘کے بغیر مضبوط نہیں ہوتے اسی طرح عالمی سطح پر طاقتوردوستوں کے بغیر بھی آپ کچھ نہیں ہوتے۔مزید کیا کہا نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرکے جانئیے۔




