3عورتیں،3کہانیاں،3جواب،شاہ جی نے’اشتہاریوں کی’’منجی ٹھوک‘‘دی

چھپ کے شادیاں،چھپ کے پولو اورآنٹیوں کاڈر!

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)مفروراینکر پرسن معید پیرزادہ بیرون ملک گھر میں پراسرارآتشزدگی کا بھانڈاپھوٹ گیا،سابق وفاقی وزیر اور اشتہاری شہبازگل کا ریاست کیخلاف جھوٹا پروپگینڈا بھی بے نقاب ہوگیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل نے معید پیرزادہ کے گھر پر آتشزدگی کا ملبہ اسٹبلشمنٹ پر ڈالنے کی کوشش کی جسے سینئر صحافی اور اینکر پرسن سید عمران شفقت نے ناکام بنادیا اوردونوں مفروروں کے الزامات کا’’ایکسرے‘‘کردیا۔

صحافی سید عمران شفقت نے اپنے پروگرام میں وجاہت سعید خان کی الزامات پر مبنی آڈیو چلادی اورترکی بہ ترکی جواب دیتے ہوئے بولتی بند کردی۔

YouTube player

 

مزید خبریں

Back to top button