تحریک تحفظ آئین پاکستان نے علیمہ خان کو’’شٹ اپ‘‘کال دیدی،سہیل آفریدی کا مریم بی بی کو خط’’لیرولیر‘‘،عمران شفقت نے’’انقلاب‘‘رول دیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)سینئر صحافی اور اینکر پرسن سیدعمران شفقت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواسہیل آفریدی کے شکوے شکایتوں سے بھرپور وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز کو لکھے گئے خط کے جزیات کو’’لیرو لیر‘‘کردیا۔’’ٹیلنگ وِدعمران شفقت‘‘میں سینئر صحافی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے پنجاب اور بالخصوص لاہور کے دورے کو غیر سرکاری اورسیاسی دورہ قرار دیا۔سید عمران شفقت کے مطابق سہیل آفریدی غیر سرکاری اورسیاسی دورے کو سرکاری دورہ گردانتے رہے۔

تحریک تحفظ آئین پاکستان نے علیمہ خان کو’’شٹ اپ‘‘کال دے دی۔مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button