خود ہی منصف،خود ہی وکیل،خود ہی جلاد بن گئے

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)خود ہی منصف،خود ہی وکیل،خود ہی جلاد بن گئے۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ(سی سی ڈی)ان دنوں بعض حلقوں کی جانب سے تنقید کی ذد میں ہے۔ذرائع کے مطابق یہ دعویٰ  بھی سامنے آیا ہے کہ پنجاب کی سرزمین پرکوئی بھی’’گبرسنگھ‘‘نظر نہیں آئے گا۔ذرائع کاکہنا تھا مبینہ طور پرپنجاب حکومت نےپنجاب سے بدمعاش کلچر،کرائے کے قاتلوں کو استعمال کرکے قتل و غارتگری کرنے والوں کا قلع قمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے کسی قسم کی کوئی سفارش بھی قبول نہیں کی جا رہی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button