عمران خان کیلئےبیچ کا راستہ نکل آیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے امکانات کم ہوگئے۔ذرائع کے مطابق بانی تحریک انصاف کی بہن نورین خان جتنے’’ہلکے سُروں‘‘میں بھائی کی رہائی کیلئے تحریک چلانا چاہ رہی ہیں ایسے میں تو بالکل بھی ان کی رہائی ممکن نہیں ہے۔
سینئرصحافی سیدعمران شفقت کے مطابق عمران خان کو مبینہ طور پر لاحق آنکھ کے عارضے کو بہانہ بنا کر جیل سے نکالا جا سکتا ہے۔مزید کیا کہا لنک پر کلک کریں۔




