’’نتھیا‘‘گلی میں موت کارقص،حکومت عدلیہ کی’’ٹسل‘‘مریم کو’’بھون‘‘کی ٹینشن،صحافی عمران شفقت نےکئی راز کھول دیئے

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)’’نتھیا گلی‘‘ میں عمران خان نے کس کو ہوٹل  بنوا کردیا؟۔سینئر اینکر پرسن عمران شفقت نے نتھیا گلی میں خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے قائم کئے گئے سرکاری ہسپتال میں سہولیات کے فقدان کے باعث ہونے والی اموات کا پردہ چاک کردیا۔

سینئر اینکر پرسن نے معروف صحافی حبیب اکرم کے بیٹے اور اے لیول کی بچی کی موت موت کا قصہ سناکر خیبر پختونخوا کے نتیھا گلی میں ہسپتال کا کچھا چٹھا کھول دیا۔

سینئر اینکر پرسن سید عمران شفقت نے اپنے وی لاگ’’ٹیلنگز وِد عمران شفقت‘‘ میں پنجاب حکومت اور عدلیہ کی’’ٹسل‘‘ اور احسن بھون کی مریم بی بی کو دی گئی ٹینشن کا بھی قصہ کھول دیا۔

وی لاگ میں اور کیا کیا انکشافات کئے۔تفصیلی وی لاگ دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

مزید خبریں

Back to top button