آنکھ کے بدلےآنکھ،ہٹ دھرمی نے عمران کو اکیلا چھوڑ دیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)عمران خان کی ہٹ دھرمی نے انہیں اکیلا چھوڑدیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی مسلسل ہٹ دھرمی نے انہیں اکیلے پن کا شکارکردیا،اسی وجہ سے کوئی بھی ان کا ساتھ دینے کو تیار نہیں ہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کے نام پر سیاست کرنے والی ہی خود عمران خان کیلئے گڑھے  کھود رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بہنیں بھی ہر منگل کو کوئی نہ کوئی ایسی بات کردیتی ہیں جسے عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔

عمران خان کی بہن نے اپنے ٹویٹ میں یہ دھمکی دی تھی کہ آنکھ کے بدلے آنکھ۔مزید کیا کہا؟جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button