عمران خان کی آنکھ ضائع ہونے کےپیچھے خود عمران خان ہی نکلے!

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)عمران خان آنکھ مبینہ طور پر ضائع ہونے کے پیچھے خود عمران خان کا ہی ہاتھ نکلا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کو اپنی خراب آنکھ کے بارے میں پہلے سے ہی علم تھااور انہوں نے اس حوالے سے لاپروائی برتی جس کیوجہ سے معاملہ زیادہ سنگین ہوگیا۔عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اس بات کی تصدیق کرچکی ہیں کہ عمران خان کی آنکھ میں سے پانی نکل رہاتھا تو انہیں کہاکہ آنکھ کو کیا ہوا ہے مگر انہوں نے توجہ نہ دی۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button