عمران خان سے ملاقات کا دن: فہرست جیل حکام کو ارسال

راولپنڈی(جانوڈاٹ پی کے) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے، فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔

پاکستان تحریک انصاف نے ملاقات کے لئے پارٹی رہنماؤں اور وکلاء کی فہرست جاری کی،لسٹ میں سلمان اکرم راجہ ،علی زمان ،انتظار حسین پنجوتھہ، ملک شجاعت جندراں اور عرفان کلار کا نام بھی عمران خان سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست کا حصہ ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button