’’ہائے عمران خان دی اکھ‘‘علیمہ باجی لے ڈوبیں

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)ہائے عمران خان دی اکھ۔پاکستان تحریک انصاف نے اپنے بانی عمران خان کی آنکھ کے معاملے کو کافی زیادہ دوام بخش دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت نے عمران خان کی آنکھ کے ایشو کو طوالت بخشنے کےساتھ ساتھ کافی زیادہ واویلابھی کیا لیکن معاملہ اس کے برعکس نکلا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان خود ہی اپنے بھائی کے علاج اور ہسپتال منتقلی میں سب سے بڑی رکاوٹ نکلیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button