بس بئی بس!اب بانی سے ملاقات 8کے بعد ہی ہوگی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 8فروری تک ملاقات نہ کرانے کا فیصلہ۔ذرائع کے مطابق سینئر صحافی شکیل اعوان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بانی تحریک انصاف کی 8فروری تک ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے۔ذرائع کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر بانی کی بہن عظمیٰ خان پر تشدد کے معاملے کو صرف اور صرف امن و امان خراب کرنے کی غرض سے اچھالا جا رہاہے۔ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ عظمیٰ خان پر کسی قسم کو کوئی تشدد نہیں ہوا بلکہ یہ معاملہ صرف ہمدردیاں سمیٹنے کیلئے اچھالا جارہا ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button