عمران خان ’’مالیخولیا‘‘کاشکار،جیل خانے سے۔۔۔خانے تک منتقلی؟

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)عمران خان ’’مالیخولیا‘‘کا شکارہوگئے،جیل خانے سے۔۔۔خانے تک منتقلی کا امکان ہے؟،ذرائع کے مطابق ’’قائدانقلاب‘‘کے تمام منصوبے ناکام ہونے کیوجہ سے ہی وہ جیل میں فرسٹیشن کا شکار ہیں،جیل میں باآواز بلند چیخ چنگھاڑہ کرنا،مشقتی پر چلانا وغیرہ شامل ہے۔تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے جیل میں مایوس ہونے کی خبروں کو اس وقت تقویت ملی جب مذہبی سکالرانجنیئر محمد علی مرزا نے نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں’’کپتان کی فرسٹیشن‘‘پر مہرتصدیق ثبت کردی۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سرکردہ رہنماؤں،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اورکچھ یوٹیوبرز کی ’’دکانداری‘‘عمران خان کے نام پر چل رہی ہے لیکن دوسری طرف عمران خان کی روز بروز’’مایوسی‘‘میں اضافہ ہوتا چلا جارہاہے جس کیوجہ سے وہ ذہنی تناؤکا بھی شکار ہیں۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شفیع جان کو’’چرب زبانی‘‘5سال کیلئے لے ڈوبی ہے۔

تحریک انصاف کے بانی کو اورسرکردہ رہنماؤں کو اور کن مشکلات کا سامنا ہے،مزید جاننے کیلیئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button