پنڈی والوں کے بدلے مزاج اور عمران خان کا پیغام اچانک کھیل تبدیل ہوگیا؟

لاہور(jano.pk)پنڈی والوں کے بدلے مزاج اور عمران خان کا پیغام اچانک کھیل تبدیل ہوگیا؟سینئر صحافی تجزیہ کار امداد سومرو نے طاقتور وںکی اہم بیٹھک کا ایکسکلوسیو احوال اپنے وی لاگ میں بیان کردیا۔ایک عرصہ خاموشی کے بعد اچانک میاںنوازشریف کی سیاسی منظر نامے پر انٹری اور عمران خان کا پیغام لیجانے والوںکو پنڈی والوں نے کیا جواب دیا ؟
تمام تفصیلات جاننے کے لئے دیکھیں سینئر صحافی امداد سومرو کا وی لاگ




