محمود خان اچکزئی عمران خان کی گارنٹی دینے کو تیار

محمود خان اچکزئی نے صحافیوں سے 8فروری کی ہڑتال کامیاب کرانے کی فرمائش بھی کردی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)وہ تو سب ٹھیک ہے مگر عمران خان کی گارنٹی کون دے گا؟عمران خان کی’’گارنٹی‘‘دینے کیلئے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے قائد محمود خان اچکزئی راضی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی نے عمران خان کیساتھ جیل میں میل ملاقاتوں کی فرمائش کردی۔ذرائع کے مطابق ایک محفل کےد وران محمود خان اچکزئی نے مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں نوازشریف کیساتھ مزاکرات کےمعاملے پر رابطوں کی گول مول تصدیق کردی۔

محمود خان اچکزئی نے صحافیوں سے 8فروری کی ہڑتال کامیاب کرانے کی فرمائش بھی کردی

محمود خان اچکزئی نے صحافیوں کی بیٹھک میں اور کیا کہا؟مزید جاننے کیلئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button