نئے صوبے ایجنڈا پرانا،حکومت کا دھڑن تختہ،صحافی امداد سومرو نے خطرے کی گھنٹی بجادی
حکومت کو صوبوں کے معاملے کو نہ چھیڑیں کا مشورہ،ذرائع

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)سال نیا،خبریں پرانی مگر اچھی نہیں،پاکستان اور حکومت کے ڈھانچے میں تبدیلی کی خبریں گرم ہیں،28ویں آئینی ترمیم اور نئے صوبوں کی تشکیل پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کو مشورہ دیا گیا ہے کہ صوبوں کے معاملے کو نہ چھیڑیں ورنہ نتائج آؤٹ آف کنٹرول ہو سکتے ہیں۔




