باجیوں کی جھوٹ سازفیکٹری کا’’اشنان‘‘،رین کوٹ نے کچھ کو’’غسل‘‘سے بچالیا،ٹھٹھرتی سردی میں’’اڈیالہ پارٹی‘‘رُل گئی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)جھوٹ پر جھوٹ اوررات گئے’’رین کوٹ میں دھلائی‘‘نےباجیوں کی’’جھوٹ سازفیکٹریوں‘‘کو اشنان کرادیا۔اڈیالہ جیل کے باہر’’پارٹی‘‘کے شوقین’’یوتھیوں‘‘کوپولیس نے واپس جانے سے انکارکے بعدواٹر کینن سے’’دھو‘‘ڈالا،چند ایک’’یوتھیے‘‘نکل گئے لیکن مکمل غسل سے’’فیض یاب‘‘ہونے والے گھر ہی سے’’رین کوٹ‘‘کا بندوبست کرکے آئےتھے۔اس کے بعد کیاہوا؟
مزید جاننے کیلئے سینئر صحافی اورا ینکر پرسن امداد سومروکا وی لاگ دیکھئے۔




