فیلڈ مارشل کودائیں بائیں منڈلانے والے لوگوں نے’’سب کچھ کنٹرول‘‘ کرنے کا مشورہ دیا،سینئر صحافی امداد سومرو نے اندر کی بات بتلادی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)سیاستدان مذاکرات کے نتیجے پر پہنچ گئے،ٹیکنو کریٹس کی بازگشت نے سیاستدانوں کو مذاکرات کی طرف مائل کردیا۔یہ انکشافات سینئر صحافی اور اینکر پرسن امداد سومرو نے اپنے وی لاگ میں کئے ہیں۔فیلڈ مارشل کودائیں بائیں منڈلانے والے لوگوں نے سب کچھ کنٹرول کرنے کا مشورہ دیا ہے۔یہ کون لوگ ہیں مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید خبریں

Back to top button