پاکستان جب بھی شہزاداکبر کو لانے کی کوشش کرتا ہے ان پر حملے شروع ہو جاتے ہیں!امداد سومرونے اہم سوال اٹھادیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)سینئر صحافی اور اینکر پرسن امداد سومرونےمودی کو’’ڈھونگی‘‘قرار دےدیا،ہندوتوانے بھارت میں کرسمس منانے والوں کی چھترول کردی لیکن لاہور میں پنجاب حکومت نے 42فٹ بلند کرسمس ٹری لگا کر مسیحی بھائیوں کے دل جیت لئے۔سینئر صحافی امداد سومرو نے اپنے وی لاگ میں شہزاد اکبر پر حملے کے حوالے سے ایک اہم نقطہ اٹھایا ہے،انہوں نے تحریک انصاف کے الزامات سے قطعہ نظر پوچھا ہے کہ جب بھی پاکستان قانونی طریقے سے شہزاد اکبر کو پاکستان لانے کیلئے کوششیں تیز کرتا ہے تو شہزاد اکبرپر حملے کیوں شروع ہو جاتے ہیں؟۔



