مذاکرات کی گردان نے مذاکرات کو’’مذاق رات‘‘بنادیا
کونسے مذاکرات؟کیسے مزاکرات؟،کس ایجنڈے کے تحت مذاکرات؟

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)کونسے مذاکرات؟کیسے مزاکرات؟،کس ایجنڈے کے تحت مذاکرات؟کس کے کس کیساتھ مذاکرات؟۔حکومت اور اپوزیشن کی مذاکرات مذاکرات کی گردان نے مذاکرات کو’’مذاق رات‘‘بنادیا۔ذرائع کے مطابق حکومت اوراپوزیشن دونوں ایکدوسرے کےساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ یہ مذاکرات کیسے ہوں گے اور کیونکر ہوں گے۔سیاسی تجزیہ کارامدادسومرو نے مذاکرات کی سانپ سیڑھی کے کھل پر تحفظات کاا ظہار کیا ہے۔




