اگرمگرچونکہ چنانچہ ختم،اب بات سیدھی سیدھی ہوگی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)’’ہاتھوں کی گرہیں دانتوں سے کھولنا پڑ گئیں‘‘،عمران خان کو لانے کیلئےسپیس بنائی گئی،بچھائے ہوئے کانٹے آنکھوں سے چنناپڑرہے ہیں،اب یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ اے این پی محب الوطن جماعت ہے،تحریک انصاف پر دہشت گرد حملے کیوں نہیں کررہے،اگرمگرچونکہ چنانچہ ختم ہوگیا ہے اورپاک فوج نے آج کھل کر اپنے خیالات کااظہار کردیا ہے۔یہ باتیں سیاسی تجزیہ کار اور سینئر صحافی امداد سومرو نے اپنے ویلاگ میں کیا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی پریس بریفنگ پر تبصرہ سننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button