اپوزیشن لیڈرکے تقرر کےپیچھے مکمل’’پیکج‘‘

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)اپوزیشن لیڈرکے تقرر کےپیچھے مکمل’’پیکج‘‘ہونے کا امکان۔ذرائع کے مطابق بعض سیاسی حلقوں نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے یکایک محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن دینا اس بات کی غمازی کرتا ہےکہ سردموسم میں بھی برف پگھل رہی ہے۔ذرائع کےمطابق 8فروری کی تحریک تحفظ آئین پاکستان کی احتجاج کی کال کو باریکی بینی سے دیکھا جارہا ہے،ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ 8فروری کی ہڑتال ہی یہ طے کرے گی کہ سیاست کا’’اونٹ‘‘کس کروٹ بیٹھےگا۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button