ایشیا کپ نے ابرار کی قسمت ہی بدل دی،رینکنگ میں حیران کن پوزیشن
سفیان مقیم 3 درجے تنزلی سے 14ویں نمبر پر چلے گئے

ایشیا کپ نے ابرار کی قسمت ہی بدل دی،رینکنگ میں حیران کن پوزیشن آگئی۔ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کی بدولت ابرار احمد آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن کے انتہائی قریب آگئے۔ سری لنکا کے خلاف میچ میں ابرار احمد نے چار اوورز میں صرف آٹھ رنز دیے اور ایک وکٹ بھی حاصل کی۔اس شاندار کاکردگی کی بدولت ابرار احمد 12 درجے ترقی پاکر چوتھی پوزیشن پر آگئے ہیں۔
سفیان مقیم تین درجے تنزلی سے چودہویں نمبر پر چلے گئے۔
شاہین دو درجے ترقی سے25ویں اور حارث نو درجے ترقی پاکر 28ویں پوزیشن پر
شاہین آفریدی دو درجے ترقی سے پچیسویں اور حارث رؤف نو درجے ترقی پاکر اٹھائیسویں پوزیشن پر آگئے۔
بلے باز صاحبزادہ فرحان 31 درجے چھلانگ لگاکر 24ویں پوزیشن پر





