آبنائے ہرمز سے6جہازگرگئے

تہران(جانوڈاٹ پی کے)24گھنٹے کے دوران آبنائے ہرمز سے ایک آئل ٹینکر سمیت صرف6جہازگرگئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا کہا ہے کہ شپ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں کے دوران آبنائے ہرمز سے صرف ایک آئل ٹینکراور5ڈرائی بلک کارگو جہاز گزرے۔شپ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق فروری میں ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے سے قبل روزانہ اوسطاً140جہاز آبنائے ہرمز سے گزرتے تھے۔

مزید خبریں

Back to top button