آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

ریاض(جانوڈاٹ پی کے)آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق ایک ہزار بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے کے انتظار میں کھڑے ہیں.
عرب میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد ایک ہزار بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق ان جہازوں میں 20 تیل کے ٹینکر بھی شامل ہیں، آبنائے ہُرمُز دنیا بھر میں تیل کی فراہمی کرنے والے ٹینکروں کی گزرگاہ بھی ہے۔



