ہیڈ کوچ نے فخر کی واپسی کا عندیہ دیدیا

ہیڈ کوچ نے بابر اعظم پر تنقید کردی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے )ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کھلاڑیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔پریس کانفرنس میں کہاکھلاڑیوں  پراعتماد ہے،تیاری بھی مکمل ہے،امید ہے کنڈیشنز کا بہتر انداز میں فائدہ اٹھائیں گے۔عثمان طارق کی غیر معمولی اسکلز ہیں وہ بیک وقت اٹیک اور دفاع کر سکتا یے،بابر اعظم کو رول کا پتہ ہے جو ان سے درکار ہے ہمیں ان سے مڈل میں ان کے رول کی ضرورت ہے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں ٹاپ آرڈر ان کا اسٹرائیک ریٹ کم رہا ہے

بابر اعظم کو نمیبیا کیخلاف میچ میں 11 ویں 12 ویں اوور میں بھجوانے کا کوئی فائدہ نہیں تھا بابر اعظم کو بھی اس کا علم ہے کہ ان سے کس رول کی ضرورت ہے۔فخر زمان ہمارے اسکواڈ میں ہیں ان کی جب بھی ضرورت ہو گی وہ کھیلیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ  ہماری کوشش ہوتی ہے کہ بہترین ٹیم کو ہی میدان میں اتاریں۔

مزید خبریں

Back to top button