بھارتی وزیر دفاع کا بیان سفارتی آداب کی خلاف ورزی اور خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے، کے کے نارائن داس

ھالا (رپورٹ امجد راجپوت)بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان پر  صدر ہندو پنچائیت ھالا  انجنئیر کے کے نارائن داس نے ہالا شہر میں  میڈیا سے بات کرتےہوۓ کہا کہ  بھارتی وزیر دفاع کے سندھ سے متعلق اشتعال انگیز بیان کی پرزورمذمت کرتے ہیں،  بھارتی وزیر دفاع کا بیان سفارتی آداب کی خلاف ورزی اور خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے،

بھارت نے ہمیشہ کی طرح ساؤتھ ایشیاء کی امن کو خراب کرنے کی کوشش کی ہے،یہ بیان بھارت کی اندرونی ناکامیوں اور پالیسیوں کی کمزوریوں کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے، سندھ ہمیشہ پاکستان کا اٹوٹ حصہ رہا ہے اور رہے۔

مزید خبریں

Back to top button