ھالا: ڈاکٹر اعجاز احمد کے بیٹے کی اچانک وفات پر ہندو پنچایت کے صدر کی تعزیت

ھالا (رپورٹ: امجد راجپوت نمائندہ جانوڈاٹ پی کے) ھالا شہر کے معروف بچوں کے ڈاکٹر اعجاز احمد کے نوجوان بیٹے الیاس احمد کی اچانک وفات پر ہندو پنچایت ھالا کے صدر انجنیئر کے کے نارائن داس نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

انجنیئر کے کے نارائن داس مرحوم کے گھر پہنچ کر ڈاکٹر اعجاز احمد اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر ھالا کے صحافی امجد راجپوت بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

مزید خبریں

Back to top button